اسے چھپاوں اسے دکھاو

قسم کلام: مثل

معنی

١ - دوشخصوں یا دو چیزوں میں گہری مشابہت ہو تو کہتے ہیں

اشتقاق

معانی مثل ١ - دوشخصوں یا دو چیزوں میں گہری مشابہت ہو تو کہتے ہیں